the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27اکتوبر(اعتماد نیوز)تلنگانہ میں حکومت کی کسانوں کے مسائل پر غفلت اور مسلسل برقی کٹوتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج تلنگانہ کانگریس قائدین نے دھرنا منظم کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے روزانہ 8گھنٹوں تک برقی سربراہی کا مطالبہ



کیا۔ اس موقع پر احتجاج کے دوران انہیں گرفتار کر لیا گیا۔اس احتجاج میں صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا ‘ سابق ریاستی وزرا ڈی کے ارونا ‘ گیتا ریڈی ‘ تلنگانہ قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر ڈی سرینواس اور دیگر شامل تھے جنکو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.